انٹر بینک میں ڈالر 13 پیسے سستا ، 279.75 روپے تک ریکارڈ

ڈالر کی اصل قیمت

نیوزٹوڈے: مسلسل تین دن کے اضافے کے بعد، امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا ریکارڈ دیکھا گیا ہے۔ کاروبار کے آغاز میں ہی، انٹربینک میں ڈالر کی تیرہ پیسے کی کمی ہوئی ، جس کے بعد، ڈالر کی اصل قیمت 279 روپے  75 پیسے تک ریکارڈ کیا گئی ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 282  روپے تک جا پہنچا ہے۔

دوسری طرف، اسٹا مارکیٹ میں بھی مثبت رجحان ریکارڈ کیا جا رہا ہے، جس کے نتیجے میں سو انڈیکس میں 270 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا ہے ۔کاروبار کے دوران میں انڈیکس میں 51 ہزار 448 پوائنٹس پر ٹریڈ کیا جا رہا تھا۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+