استحکام پاکستان پارٹی کو الیکشن کمیشن نے عقاب کا انتخابی نشان الاٹ کردیا
- 26, اکتوبر , 2023
نیوزٹوڈے: الیکشن کمیشن نے سابق صدر پرویز اشرف کی سیاسی جماعت کا انتخابی نشان استحکام پارٹی کو الاٹ کر دیا ہے۔ ان کی پارٹی کا نام، آئی پی پی درج کیا گیا ہے، جس کا انتخابی نشان عقاب الاٹ کیا گیا ہے اور 23 اکتوبر کو محفوظ کیا گیا ہے، جس کے مطابق، پاکستان پارٹی کو عقاب کا انتخابی نشان الاٹ کرنے کے حق میں فیصلہ دا گیا ہے۔
اس کے علاوہ، عقاب کا نشان پہلے جنرل پرویز مشرف مرحوم کی سیاسی جماعت کے پاس تھا، اور الیکش کمیشن نے انٹر پارٹی الیکشن نہ کرانے پر ۱۳ اکتوبر کو عقاب کا نشان واپس لے کر آل پاکستان مسلم لیگ کا نام بھی سیاسی جماعتوں کی فہرست ست خارج کر دیا گیا ہے۔
تبصرے