سردیوں میں گیس 8 گھنٹے ہی ملے گی ، وزیر توانائی
- 26, اکتوبر , 2023
نیوزٹوے: نگران وزیر توانائی محمد علی نے کہا کہ سردیوں میں پاکستانی گھریلو صارفین کو آٹھ گھنٹے گیس ملے گی۔ میڈیا کی رپورٹس کے مطابق، گیس قیمتوں میں اضافے کا اثر تندور والوں پر نہیں پڑے گا، ایل پی جی قیمتوں اور سپلائی اوگرا کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہے۔
انہوں نے مزید بتایا کہ ریفائنری نے روس کے ساتھ معائدہ کیا ہے اور خام تیل کی درآمد سے دس سے پندرہ ڈالر فی بیرل فائندہ ہو گا۔ وزیر نے کہا کہ ہماری کوشش ہے، کہ صارفین مو سردیوں میں آٹھ گھنٹے ی بجلی فراہم کی جائے۔ سردیوں کے لیے، گیس کے دو کارگو خرید لیے ہیں۔
تبصرے