پاکستان سٹیل ملز نے 4 سالوں میں ہزاروں ملازمین فارغ کر دیے
- 26, اکتوبر , 2023
نیوزٹوڈے: پاکستان سٹیل ملز کے بوجھ کو کم کرنے کے لیے پاکستان اسٹیل ملز میں چار سالوں میں 5282 ملازمین کو نوکری سے فارغ کیا گیا۔ تفصیل کے مطابق، ملازمین کو تین فیض میں نکالا گیا۔ عام طور پر 1681 افسران سمیت 3495 ملازمین کو نکال دیا گیا۔ پہلے فیز میں 1434 ملازمین کو نکالا گیا اور دوسرے فیز میں 198 افسران سمیت 187 لوگوں کو نکالا گیا تھا۔
مجموعی طور پر، 397 ملازمین کو رضاکارانہ طور پر ملازمت سے نکالا گیا تھا۔ ان کی اجلاز کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں کی گئی۔ اجلاس میں انکشاف ہوا کہ سالانہ تیس ارب روپے بند پاکستان اسٹیل ملز پر خرچ کئے جا چکے ہیں۔ پاکستان اسٹیل ملز کا کوئی بھی خریدار نہیں مل سکا جس کے باعث نج کاری کی گئی۔
تبصرے