سونے کی قیمت میں 1650 روپے کا اضافہ, فی تولہ 2 لاکھ 13 ہزار روپے تک ریکارڈ

سونے کی اصل قیمت

نیوزٹوڈے: سوبے کی قیمت میں ایک بار پھر ، اضافے کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، کاروبار کے دوسرے روز ہی، سونے کی قیمت میں 1650 روپے فی تولہ سونے میں اضافہ دیکھا گیا تھا۔ اس کے بعد، سونے کی اصل قیمت، 2 لاکھ 13 ہزار  روپے تک ریکارڈ کی گئی تھی۔ اس حساب سے، دس گرام سونے کی قیمت میں 2489 روپے کا اضافہ ہوا اور قیمت 182,613 روپے تک جا پہنچی۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ہے لیکن اسکے باوجود سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+