انٹربینک میں ڈالر سستا، نئی قیمت 280 روپے تک جا پہنچی

انٹربینک میں ڈالر

نیوزٹوڈے: کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں امریکی ڈالر نو پیسے تک سستا ہوا ہے۔تفصیل کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 21 پیسے کا اضافہ ہوا ہے ، جس کے بعد 280 روپے 9 پیسے کی سطح پر بند ہوا تھا۔

دوسری طرف پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سو انڈیکس میں تیرہ پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی ہے۔ اور کاروبار کے دوران انڈیکس پچاس ہر ٹریڈ دیکھا گیا ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+