یکم نومبر سے پیٹرول کی قیمتوں 20 روپے تک کمی کا امکان
- 27, اکتوبر , 2023
نیوزٹوڈے: عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمتوں میں پانچ ڈالر کمی دیکھی گئی ہے جس کے بعد ، پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی جائے گی۔ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے، یکم نومبر سے پیٹرول کی قیمت میں بیس روپے تک کا اضٓافہ دیکھا جائے گا اور ڈیزل کی قیمت میں سولہ روپے فی لیٹر اضافہ ہو گا۔ سولہ اکتوبر کو بھی پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کی گئی تھی ، پیٹرول چالیس روپے سستا کیا گیا تھا۔
تبصرے