اگر کشمیر کا مسئلہ جنگ سے حل ہوتا ہے تو جنگ ہی سہی: نگراں وزیر صحت پنجاب
- 27, اکتوبر , 2023
نیوزٹوڈے: نگراں وزیر صحت پنجاب جمال ناصر نے کہا ہے، کہ اگر جنگ کرنا لازم ہے تو جنگ ہی سہی، ، کشمیر بات چیت سے حل نہیں ہو گا۔ لاہور میں فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی میں کشمیرویں سے اظہار یکجہتی کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں نگران وزیر ڈاکٹر جاوید اور ڈاکٹر جمال ناصر شامل تھے۔ تقریب میں نگراں وزراء کشمیریوں پر ہونے والے ظلم کی مذمت کی۔ انسانیت کی خدمت کسی بارڈر کی محتاج نہیں ہوں۔
تبصرے