انٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے سستا ہونے کے بعد قیمت 280.50 روپے تک ریکارڈ
- 30, اکتوبر , 2023
نیوزٹوڈے: کاروباری ہفتے کے پہلے دن ہی، روپے کے مقابلے می ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں پنتالیس پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 281 روپے تک ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس سے قبل ، ڈالر 280 روپے 55 پیسے پر بند ہوا۔
اسٹاک ایکشچینج میں بھی کاروبار میں مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے اور سو انڈیکس میں 177 پوائنٹس تک کا اضافہ دیکھا گیا ہے ، جس کے بعد انڈیکس 51 ہزار ۱۱۲ کی سطح تک ریکارڈ کیاگیا ہے۔ کاروباری روز کے آخری روز 100 انڈیکس کا ریکارڈ پچاس ہزار ۹۴۳ پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
تبصرے