بجلی کی قیمتوں میں مزید 1.30 روپے فی یونٹ کے اضافے کے امکان
- 30, اکتوبر , 2023
نیوزٹوڈے: مہنگائی کے بوجھ کے نیچے آئے، عوام کے لیے ایک اور بری خبر ، بجلی مزید ایک روپے ، تیس پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ بجلی کمپنیوں نے اس سال، کی پہلی ایڈجسٹمنٹ کے لیے درخواست نیپرا میں جمع کرائی ہے۔ قیمتوں میں اضافے سے صارفین پر 22 ارب 56 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ ڈالا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بجلی چوروں سے پیسے قصول کیے جائے گے۔ اس سے پہلے، کئی مرتبہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمتوں میں چڑھاو آایا ہے ، جس کے بعد عوام میں اربو روپے کا بوجھ آئے گا۔
تبصرے