سونے کی قیمت میں 1200 روپے کی کمی ، فی تولہ 212,100 روپے تک فروخت

سونے کی قیمت

نیوزٹوڈے: پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں پارہ سو روپے کی کمی دیکھی گئی ہے ، اور دس گرام سونے کی قیمت میں ایک ہزار ۲۸ روپے تک کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ جیلورز کے مطابق، فی تولہ سونے کی قیمت میں دو لاکھ بارہ ہزار سو روپے تک کا جا پہنچا ہے۔

اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ 81 ہزار 842 روپے تک ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس سے پہلے، کاروبار کے آخری روز سونے کی قیمت میں دو ہزار روپے تک کا اضافہ ہوا تھا ، جس کے بعد قیمت دو لاکھ تیرہ ہزار تین سو روپے تک جا پہنچی ہے۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+