اسٹیٹ بینک نے مہنگائی سے پریشان پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی

مہنگائی سے پریشان پاکستانی

نیوزٹوڈے: گورنر اسٹیٹ کی سربراہی میں مانیٹری پالیسی کا انعقاد ہوا ، جس میں ممبرز نے ، مانیٹری پالیسی کے تحت شرح22 فیصد سود کو برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ بینک کے مطابق، مہنگائی ، کی شرح توقع کے مطابق رہی ہے، اور آئندہ ماہ اس میں مزید کمی ہوتے نظر آئے گی۔

اگلے سال جنوری سے جون تک مہنگائی میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، لیکن اس کے باوجود گیس کی قیمتوں میں اضافے کے باعث مہنگائی کی شرح مزید بڑھ سکتی ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+