جتنی تیزی سے پی ٹی آئی بنائی گئی تھی اتنی تیزی سے ٹوٹی ہے، عطا تارڑ

عطا تارڑ

نیوزٹوڈے: مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے ایک بیان دیا ، جس میں انہوں نے پی ٹی آئی کے موجودہ حالات کو سامنے رکھا اور کہا کہ جتنی تیزی سے پی ٹی آئی بنی تھی، اتنی تیزی سے یہ ٹوٹ گئی ہے۔ اس سے قبل بھی رہنما نے ، پی ٹی آئی کے ختم ہونے کے الزام، عمران خان پر لگایا ہے۔ پی ٹی آئی کے کئی خاص رہنما اپنی پارٹی کو چھوڑ چکے ہیں، یاسمین راشد جو اس پارٹی کی خاص رکن تھی، آج پارٹی اور حکومت ختم ہونے کا الزام بھی عمران خان پر ڈالر رہی ہے۔ معزول وزیر اعظم سے علیحدگی اختیار کرنے والے پی ٹی آئی رہنماؤں کی صوبہ وار بریک ڈاؤن یہ ہے:

اسلام آباد  سے ، راجہ خرم نواز نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کیا۔ 

پنجاب سے 

سینئر نائب صدر فواد چوہدری

سینئر نائب صدر شیریں مزاری

سابق صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان

سابق ایم پی اے عبدالرزاق خان نیازی

سابق ایم پی اے مخدوم افتخار الحسن گیلانی

سابق ایم پی اے میاں جلیل احمد شرقپوری

سابق ایم این اے خواجہ قطب فرید کوریجہ

بانی رکن عامر محمود کیانی

چوہدری وجاہت حسین

سابق وفاقی وزیر ملک امین اسلم

پی ٹی آئی مغربی پنجاب کے صدر فیض اللہ کموکا

پی ٹی آئی کے سابق مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل اسلام آباد ڈاکٹر محمد امجد

ایڈیشنل سیکرٹری جنرل جنوبی پنجاب ملک آصف اعوان

سابق ایم پی اے جلیل شرقپوری

سابق ایم پی اے سید سعید الحسن

سابق ایم پی اے سلیم اختر لابر

ایم این اے چوہدری حسین الٰہی

ٹکٹ ہولڈر (PP-247) چوہدری احسان الحق

ٹکٹ ہولڈر (PP-248) ڈاکٹر محمد افضل

ٹکٹ ہولڈر (PP-257) چوہدری جہانزیب رشید

سابق ایم پی اے ظہیرالدین خان علی زئی

سابق ایم پی اے عون ڈوگر

سابق ایم پی اے عبدالحئی دستی

سابق ایم پی اے ملک مجتبیٰ نیاز گشکوری

سابق ایم پی اے علمدار حسین قریشی

سابق ایم پی اے سجاد حسین چینہ

سابق ایم پی اے سردار قیصر عباس خان مگسی

سابق ایم پی اے اشرف رند

سابق ایم پی اے جاوید انصاری

سابق ایم این اے ملیکہ علی بخاری

سابق ایم پی اے جاوید اختر انصاری

سابق ایم پی اے احسن سلیم بریار

محمد سلیم بریار

سابق ایم پی اے انصر اقبال بریار

صدر پی ٹی آئی گوجرانوالہ خالد عزیز لون

سابق ایم پی اے میاں ممتاز احمد مہاروی۔

سابق ایم پی اے آصف منظور

جمشید اقبال چیمہ

سابق ایم پی اے مسرت جمشید چیمہ

سابق ایم پی اے ایاز خان نیازی

سابق ایم پی اے ملک اکرم کنہون

سابق ایم پی اے مراد راس

سابق ایم پی اے پیر احمد کھگہ

سابق ایم پی اے راجہ یاور کمال

سابق ایم پی اے چوہدری محمد عدنان

ابرار الحق

سینیٹر رہنما سیف اللہ نیازی

سابق ایم این اے خرم شہزاد

سابق ایم پی اے میاں احسن عنصر بھٹی

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

سابق ایم پی اے محمد وارث عزیز

سابق ایم این اے خسرو بختیار

سابق ایم پی اے احمد شاہ کھگہ

سابق ایم پی اے ہاشم ڈوگر

سابق ایم پی اے ملک خرم علی خان

خیبر پختونخواہ

سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر ہشام انعام اللہ ملک

کے پی حکومت کے سابق ترجمان اجمل وزیر

سابق مشیر وزیر اعلیٰ ملک قاسم خان خٹک

ایم این اے عثمان ترکئی

ایم این اے ملک جواد حسین

کے پی کے سابق وزیر محمد اقبال وزیر

سابق ایم پی اے نادیہ شیر

ضلعی رہنما ملک قیوم حسام

سابق ایم پی اے نادیہ شیر علی

سابق ایم پی اے حیدر علی خان

سابق ایم این اے جمشید تھامس

سندھ

سندھ کے صدر علی زیدی

ایم پی اے بلال غفار

ایم این اے جے پرکاش

سندھ کے ایم پی اے عمر عمری

پی ٹی آئی سندھ کے نائب صدر محمود مولوی

پی ٹی آئی کراچی کے صدر آفتاب صدیقی

ایم پی اے سید ذوالفقار علی شاہ

ایم پی اے سنجے گنگوانی

ایم پی اے ڈاکٹر عمران شاہ

ضلعی صدر خیرپور سید غلام شاہ

سابق ایم پی اے کریم بخش گبول

ایم پی اے عمران علی شاہ

سابق ایم پی اے عمر عماری۔

سابق ایم این اے صائمہ ندیم

ایم پی اے محمد عباس جعفری

رابعہ اظفر نظامی

سابق گورنر عمران اسماعیل

بلوچستان

سابق صوبائی وزیر مبین خلجی

سینیٹر محمد عبدالقادر

بیرون ملک مقیم عہدیداران

مخدوم سید طارق محمود الحسن، سابق وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز اینڈ ہیومن ڈویلپمنٹ

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+