شیخ رشید کو جیل میں تھپڑ مارے گئے اور وہاں چوہے بھی چھوڑے گئے، لطیف کھوسہ

شیخ رشید

نیوزٹوڈے: سینیر قانون دان لطیف کھوسہ نے ایک کانفرنس میں دعوی کیا ہے کہ شیخ رشید کو تھپڑ مارے گئے اور سیل میں چوہے بھی چھوڑے گئے۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران شیخ رشید پر تشدد کیےجانے کا الزام عائد کیا ہے۔

لطیف کھوسہ نے کہا کہ اب شیخ رشید کیا بتائیں کہ مجھے تھپڑ پڑے اور منہ پر کپڑا ڈالا گیا اور ان کے سیل میں چوہے بھی چھوڑ دیے گئے اور وہاں پر مکھیاں بھی چھوڑ دی گئی۔ انہوں نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کو سائفر کیس میں جیل میں نہیں رکھا جا سکتا تھا، اور پاکستان کا آئین ہمیشہ عوام کو بنیادی حقوق فراہم کرتا ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+