سونا 1200 روپے سستا ، فی تولہ 208,200 روپے تک فروخت

سونے کی قیمت

نیوزٹوڈے: ملک میں سونے کی قیمتوں میں 1200 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل جیولرز نے بیان دیا ہے کہ ، ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1200 کی کمی کے بعد دو لاکھ گیارہ ہزار آٹھ سو روپے تک جا پہنچی ہے۔

جبکہ ۱۰۲۹ روپے کی کمی کے بعد ۲۴ قیراط کا دس گرام سونا ایک لاکھ اکیاسی ہزار ۵۸۴ روپے کا ہو گیا ہے۔ عالمی بازار میں سونے کی قیمت میں انیس ڈالر کی کمی ہو گئی ہے جس کے بعد فی اونس سونا ۱۹۷۶ ڈالر کا ہو گیا ہے۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+