ہر شخص 15 سے 20 لاکھ روپے کما سکتا ہے، گورنر سندھ نے طریقہ بتادیا

گورنر سندھ

نیوزٹوڈے: گورنر سندھ نے کہا ہے کہ سددھ کے گورنر ہاؤس میں کرائے جانے والے کورسز کا لوگوں کو فائدہ ہو گا، جس کی مدد سے ہر کوئی 15 سے 20 لاکھ روپے تک کما سکتا ہے۔ کراچی کے آرٹس اینڈ کونسل میں تقریب کا آغاز ہوا جس میں مختلف رہنما بھی شامل تھے۔ تقریب میں گورنر سندھ نے بچوں کے ساتھ رقص میں بھی حصہ لیا۔ ان کورسز میں آئی ٹی سے متعلق تمام کورسز مفت میں کرائے جاتے ہے، جس سے نوجوان لاکھوں کما سکتے ہے۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ، کامران ٹیسوری نے خطاب کے دوران یہ بھی کہا کہ عالمی ادارے سے صرف چھٹکارے کے لیے بلتستان ہی مدد کر سکتا ہے۔ اور یہ قابض حکمرانوں سے بھی جان چھڑانے کے لیے بھی ، گلگت بلتستان ہی مدد کر سکتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ سعید غنی سوچ رہے ہو گے، کہ سب میں بتا گیا، غنی ہمارا بھائی ہے اور انتخابات آرہے ہیں، عوام جسے چاہے ووٹ دے سکتی ہے ، اور ہم اپنا حق حاصل کر کے رہے گے۔ انہوں نے تقریب میں فلسطنیوں کے لیے دعا بھی کرائی۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+