نیوزٹوڈے: پاکستانی روپے کے مقابلے، امریکی ڈالر کا بھاو میں ایک بار پھر اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 77 پیسے کا اضافہ ریکارڈ ہوا ہے ، اس کے بعد ڈالر کی آج 283 روپے اور 42 پیسے پر بند ہوا ہے۔
تبصرے