مسلمان کم از کم فلسطین کے مسئلے پر ایک ساتھ کھڑا ہو جانا چاہیے، مصطفیٰ کمال

سینیر ڈپٹی کنوینر مصطفی کمال

نیوزٹوڈے: ایم کیو ایم کے رہنما اور سینیر ڈپٹی کنوینر مصطفی کمال نے کہا ہے کہ مسلمان کم از کم  ایک ہو جائے ، کیو نکہ یہ فلسطینیوں کا امتحان نہیں ہے ، ہمارا ہے۔ کراچی میں جمریت علما اسلام کی طوفان اقصی کانفرنس میں خطاب کے دوران کہہ رہے تھے کہ فلسطینیوں کو تو اللہ کی مدد مل جائے گی ، ہم مرنے کے بعد اللہ کو کیا منہ دیکھائے گے۔ انہوں نے کہا کہ حماس نے پوری دنیا کو جنجوڑ کر رکھ دیا ہے۔ ہم سب کو اپنے حصے کا قدم اٹھانا ہو گا۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+