انٹربینک میں ڈالر 283 روپے 25پیسے تک ریکارڈ

انٹربینک میں ڈالر

نیوزٹوڈے: انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کے بھاو میں اٹھارہ پیسے کی کمی دیکھی گئی ہے۔ گزشتہ روز ڈالر کی قیمت میں 77 پیسے کا اضافہ ہواتھا۔ آج ڈالر کی قیمت 283  روپے اور 25 پپیسے تک ریکارڈ کی جارہی ہے۔ کل ڈالر 283 روپے اور 42 پیسے پر بند ہوا تھا۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+