سونے کی قیمت میں 400 روپے کی کمی، فی تولہ 214,200 تک ریکارڈ

سونے کی قیمت

نیوزٹوڈے: ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھرکمی دیکھی گئی ہے۔ سونے کی قیمت میں 400 روپے کے اضافے کے بعد، ہفتے کے پہلے روز ہی 400 روپے کی کمی دیکھی گئی ہیں۔ قیمت میں اضافے کے بعد فی تولہ دو لاکھ چودہ ہزار 200 روپے تک پہنچ گئی ہیں۔ دس گرام سونے کی قیمت میں 343 روپے کا گھاٹا ہوا ہے اور اس کے بعد دس گرام کی قیمت ایک لاکھ 83 ہزار 642 روپے تک جا پہنچی ہے۔ 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+