امید کرتے ہے اس بار پاکستان کا وزیراعظم لاہور سے نہیں ہوگا: بلاول
- 07, نومبر , 2023
نیوزٹوڈے: چئیر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ وزارت عظمی کا امیدوار کوئی بھی شہری بن سکتا ہے لیکن پھر بھی آخری فیصلہ عوام کا ہو گا لیکن امید ہے کہ اس بار وزیر اعظم لاہور سے نہیں ہو گا۔
بلاول نے میڈٰیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آصف زرداری کا رابطہ نواز شریف سے ان کی وطن واپسی کا ہوا تھا اور ہمارا رابطہ تمام جماعتوں کے ساتھ ہی رہے گا۔ بلاول نے کہا کہ آٹھ فروری کو ہم ثابت کریں گے، کہ عوام کشمیر سے لے کر کراچی تک پیپلزپارٹی کے ساتھ ہے۔
تبصرے