اگر میں وزیراعظم ہوتا تو فلسطینی مسلمانوں کی مدد کیلئے غزہ میں ہوتا، سراج الحق
- 07, نومبر , 2023
نیوزٹوڈے: جماعت اسلامی امیر سراج الحق نے بیان دیا کہ اگر وہ پاکستان کے وزیر اعظم ہوتے ہو اس وقت وہ فلسطینی مسلمانوں کے ساتھ ہوتے۔ انہوں نے اپنے ایکس اکاونٹ سے بیان جاری کیا کہ آج میں اگر وزیر اعظم ہوتا تو غزہ میں ہوتا۔
اگر بائیڈن 85 سال کی عمر میں تل ابیب جا سکتا ہے تو میں غزہ کے مجاہدین کے ساتھ کھڑا ہو سکتا ہے، کیونکہ یہ غیرت اور انسانیت کا تقاضا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ کے لوگ، اداکار ان کے حق میں بول رہے ہیں۔ مزید انہوں نے کہا کہ حکمران کا کام تقریر کرنا نہیں بلکہ ایکشن لینا ہے۔
تبصرے