چاولوں کی قیمت آدھی ہو گئی، فی من ریٹ میں کتنے ہزار کی کمی؟
- 07, نومبر , 2023
نیوزٹوڈے: جنوبی پنجاب میں چاول کی فصل مارکیٹ میں آتے ہی آٹھ ہزار روپے من سے کم ہو کر 4500 روپے فی من تک جا پہنچی ہے۔ دوسری طرف مارکیٹ میں ریٹس گڑنے سے کاشتکاروں کی مشکلات میں اضافہ ہوا ہے۔
کیونکہ بلیک پر ریٹ طے کرنے والوں کے حلاف کوئی بھی کاروائی نہیں ہو رہی ہے جس کی بناہ پر فصل کا ریٹ کم ہو رہا ہے۔ کسانوں کا کہنا ہےکہ پرانے ریٹ سے معاوضہ اچھا ملتا تھا لیکن اب ریٹ کم ہونے کی وجہ سے کسان پریشان ہیں۔
تبصرے