سابق ممبر صوبائی اسمبلی معروف پاکستانی سیاستدان انتقال کر گئے

رزاق نیازی

نیوزٹوڈے: معروف پاکستانی سیاستدن رزاق نیازی آج انتقال کر گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سابق ممبر صوبائی اسمبلی رزاق نیازی خانیوال میں انتقال کر گئے ہیں اور ان کی نماز جنازہ بھی ادا کر دی گئی ہے جس میں استحکام پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین بھی شامل تھے۔

جہانگیر ترین نے رزاق خان نیازی کی وفات پر ان کے بیٹے ایاز خان نیازی ودیگر سوگواروں سے اظہار تعزیت کیا۔ آئی پی پی نے کہا ہے کہ رزق نیازی ایک شفیق انسان تھے ، اللہ انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کریں، آمین!

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+