سونے کی قیمت میں اضافہ, فی تولہ سونا کتنے میں فروخت؟

سونے کی قیمت

نیوز ٹوڈے : ایسوسی ایشن کے بیان کے مطابق، نئی قیمت کے ساتھ ملک میں سونے کا ریٹ فی تولہ دو لاکھ چودہ ہزار دو سو روپے تک پہنچ گیا ہے۔اس کے علاوہ، ایسوسی ایشن نے یہ بھی اطلاع دی کہ عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 1968 ڈالر پر استحکام برقرار ہے۔یاد رہے کہ پچھلے دن سونے کی فی تولہ قیمت میں دو سو روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+