پیٹرول مزید سستا، فی لیٹر کتنے تک پہنچنے کا امکان

پیٹرول کی قیمت

نیوزٹوڈے: عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں کم ہونے کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 15 نومبر سے آٹھ سے دس روپے فی لیٹر تک کمی آسکتی ہے۔ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ آئل کی قیمت جولائی کے بعد چار فیصد سے کم ہو کر 78 فی بیرل تک جا پہنچی ہے۔ عالمی منڈی میں بھی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی جس کے بعد پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات پر بڑا ریلیف دیکھنے کا امکان ہے- 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+