بجلی کی قیمتیں مزید 1.70 روپے فی یونٹ بڑھنے کا خدشہ

بجلی مزید مہنگی

نیوزٹوڈے:ملک بھر کے بجلی صارفین کو ایک اور خبر کا سامنا ہو سکتا ہے، کیونکہ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی تیاری کے تحت بجلی کی قیمت میں 1.70 روپے فی یونٹ کا اضافہ ممکن ہے۔ نیپرا نے جولائی تا ستمبر 2023 کی ایڈجسٹمنٹ کی درخواست پر تفصیلی سماعت کا اعلان کیا ہے، اور سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمتوں میں تقریباً 1.70 روپے فی یونٹ کا اضافہ کیا جا سکتا ہے۔ نیپرا کے حکام نے بتایا ہے کہ یہ ایڈجسٹمنٹ یکساں ٹیرف کے تحت الیکٹرک صارفین پر بھی لاگو ہوگا

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+