سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، فی تولہ قیمت 2لاکھ 12 ہزار 800 ریکارڈ

سونے کی قیمت

نیوزٹوڈے: سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد اب دوسرے دن بھی اضافہ دیکھنے کو ملا ہے-آج سونے کی قیمت میں ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے- ہزار روپے کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 12 ہزار 800 ہوگئی ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 858 روپے اضافے سے ایک لاکھ 82 ہزار 442 روپے ہو گئ۔دوسری طرف عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 5 ڈالر کے اضافے کے بعد فی اونس سونے کی قیمت 1965 ڈالر ہوگئ۔

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+