سونا مزید مہنگا، فی تولہ قیمت کہا ں تک جا پہنچی؟

سونے کی قیمت

نیوزٹوڈے: ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے دن اضافہ ہوا ہے، سونے کی قیمت میں 1500 تک اضافہ کیا گیا ہے۔ اس میں ۲۴ قیراط کے سونے کی قیمت دو لاکھ ۱۴ ہزار ۳۰۰ روپے ہو گئی۔ دس گرام سونے کے بھاو ۱۲۹۹ روپے اضافہ ہونے سے دس گرام سونے کی قیمت ایک لاکھ ۸۳ ۷۳۰ روپے تک جا پہنچی ہے۔ اس سے قبل سونے کی قیمت میں ہزار روپے کا اضافہ کیا گیا تھا جس کے بعد سونے کی قیمت 2 لاکھ 12 ہزار 800 تھی۔ 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+