چھیاسٹھ فیصد پاکستانیوں کا خیال ہے کہ موجودہ جنگ میں فلسطین کو کامیابی ملے گی، سروے
- 17, نومبر , 2023
نیوز ٹوڈے: 31 فیصد پاکستانی اسرائیل اور فلسطین کے درمیان ہونے والی جنگی پالیسی سے ناخوش ہے۔ یہ بات گیلپ پاکستان کے سروے میں سامنے آئی ہے۔ جس کے ذریعے یہ بات سامنے آئی تھی 29 فیصد پاکستانیوں نے اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری جنگ میں حکومت پاکستان کی پالیسی کو بہتر قرار دیا۔ سروے میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ۹۱ فیصد پاکستانی غزہ کے ساتھ ہے۔
66 فیصد پاکستانیوں کا یہ بھی خیال ہے کہ موجودہ جنگ میں فلسطینیوں کو ہی کامیابی ملے گی، جبکہ پانچ فیصد پاکستانی سمجھتے ہیں کہ اس جنگ میں اسرائیل کامیاب ہو گا۔ اور سروے میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ، 67 فیسد پاکستانیوں کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جنگ میں امریکی حکومت کا کردار منفی ہے اور ۱۲ فیصد کا کردار اچھا ہے۔
تبصرے