آٹا مزید مہنگا، 10 کلو کا تھیلا کتنے روپے تک فروخت؟

آٹے کی قیمت

نیوزٹوڈے:  چکی کے آٹے کی قیمت میں دس سے بارہ روپے فی کلو تک اضافہ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، دس کلو چکی کے آٹے کے تھیلے کی قیمت 1350 روپے سے زیادہ ہو کر 1470 تک جا پہنچی ہے۔

چکی مالکان نے بتایا ہے کہ سو کلو کی بوری تین ہزار روپے سے زیادہ ہو مہنگی ہو گئی ہے۔ اس کی سابقہ قیمت 8500 روپے تھی، جو اب زیادہ ہو کر 11500 تک جا پہنچی ہے۔ چکی مالکان کا کہنا ہے کہ سو کلو گندم اوپن مارکیٹ مین 12000 روپے تک فروخت کی جارہی ہے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+