تیس نومبر کو اسلام آباد میں بچوں کا غزہ مارچ کرنے کا اعلان
- 20, نومبر , 2023
نیوزٹوڈے: اسرائیل کے بڑھتے ہوئے دہشت گرد حملے کے خلاف اور فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے ، جماعت اسلامی نے کیمپیس پل لاہور پر غزہ مارچ کیا ، جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کیں۔
غزہ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے ، انہوں نے کہا امریکہ یہی چاہتا ہے کہ کسی بھی صورت جماعت اسلامی کی حکومت نہبنے ، اگر ہماری حکومت آگئی تو کشمیر نہ بھارت کا حصہ رہے گا اور نہ فلسطین اسرائیل کا۔ انہوں نے مزید کہا کہ تیس نومبر کو اسلام آباد میں بچوں کا غزہ مارچ کرائے گے۔
تبصرے