مودی کی بھارتی ٹیم کو دلاسہ دینے کی ویڈیو وائرل’

ٹیم کو دلاسہ

نیوزٹوڈے:   ورلڈ کپ کے اختتام پر مودی کا کا بھارتی ٹیم کو ڈریسنگ روم میں دلاسہ دینے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ بھارت کی میزبانی  میں کھیلے جانے والے ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے آسانی سے بھارت کو شکست دے کر چھٹی مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ ایکس کی سائٹ پر ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دیکھا گیا کہ میچ کے بعد نریندر مودی تمام کھلاڑیوں سے مل کر ان کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں۔

اس دوران مودی نے ویرات کوہلی کو کہا کہ آپ دس گیمز جیت کر آئے ہے، ایسا ہوتا رہتا ہے، مسکرائیے ، پورا دیش آپ کو ہی دیکھ رہا ہے۔ اس کے بعد نرنیندر مودی نے محمد شامی کو گلے لگایا اور کہاں شامی تم نے بہت اچھا کیا اس بار۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+