کیوی کھلاڑی نے بھارتیوں کے بدمزاجی کے آسکرین شوٹ شئیر کر دیے

کھلاڑیوں کو دھمکیاں

نیوزٹوڈے:   آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ میں بھارت کی شکست کے بعد، بھارتی مداحوں کے اوسان خطا ہو گئے اور انہوں نے کوئی حد نہ چھوڑی۔ اتوار کو میچ ہارنے کے بعد ، بھارتیوں سے برداشت نہیں ہو رہا تھا کہ انہوں نے آسٹریلیوی کھلاڑیوں سمیت ان کے اہلخانہ ہو دھمکیاں دینی شروع کر دی۔ ایسے میں بھارتی مداح نے نیوزی لینڈ کے کھکاڑی جمی نشیم کو بھی آسٹریلوی کھلاڑی سمجھ کر ان کے انسٹاگرام میں گالیاں نکالنا شروع کر دی۔  جمی نشیم  نے ان کے اسکرین شورٹ بھی شئیر کیے۔ 

کیوی کرکٹر نے کہا کہ مجھے نہیں پتہ کہ ایسی نفرت کہا سے آتی ہے، لیکن شائقین کو چاہیے، کہ اپنی توانائی کو کسی اچھی جگہ استعمال کریں۔ آسٹریلیا نے ٹاس سے لے کر آخری گیند تک بہترین پرفامنس کا مظاہرہ کیا ہے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+