نگراں وزیر تعیلم پرائیویٹ یونیورسٹیاں بند کرنے کے حق میں، وجہ سامنے آگئی
- 21, نومبر , 2023
نیوز ٹوڈے: نگراں وزیر تعلیم نے پاکستان میں موجودہ پرائویٹ یونیورسٹی بند کرنے کے حق میں بول پڑے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ آج چئیر مین کی زیر صدارت کا اجلاس منعقد ہوا جس میں سینیٹر کرشنا کماری نے ایوان میں اظہار کیا کہ نجی یونیورسٹی میں ایک مضمون میں فیل ہونے سے طلبہ کا پورا سال ضائع ہو جاتا ہے۔
اس پر نگراں وزیر تعلیم نے کہا کہ اگر مجھے موقع ملے تو میں پرائیویٹ یونیورسٹی کو بند کر دو۔ اجلاس میں تحریری جواب بھی ایوان میں پیش کیا گیا۔ تین سال کے دوران آڈٹ رپورٹ میںں 96 آڈٹ اعتراضات سامنے آچکے ہیں۔ تیرہ ارب ۹۵۶ کروڑ روپے کے یہ اعتراضات میں سے صرف 72 کروڑ روپے واپس ہو سکتے ہیں۔
تبصرے