بلاول کی والدہ زندہ ہوتی تو پیپلزپارٹی کی کیا صورتحال ہوتی؟ فضل الرحمان کا بیان

مولانا فضل الرحمان

نیوزٹوڈے:   جے یو آئی کے سربراہ فضل الرحمن نے بیان دیا کہ بلاول نے بزرگوں کی جگہ انہیں موقع دینے کی بات کیں ہے، اور اس بات میں سب سے پہلے ان کے والد ہی آتے ہیں۔ نواز شریف سے ملاقات کے بعد، انہوں نے بتایا کہ نواز شریف نے ہماری تنظیم کے شہدا کے لیے بھی دعائے مغفرت کیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم آگے بھی مل کر چلنے چاہیں گے اور مل کر اس ملک کے حالات کو بہتر کرنے کی کوشش کریں گے اور جماعت کا جہاں حق بنتا ہو گا وہاں اس کو جگہ ملے گی۔

ماضی میں بھی پی پی پی کہ رہنماوں نے کہا تھا کہ اگر اکثریت نہ ملی تو ہم نتائج قبول نہیں کرے گے۔ مزید انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی میری نظر میں پارٹی ہی نہیں ہے اور نہ یہ پاکستان کے ساتھ مخلص ہے۔ ان کے پاس کوئی ایجنڈا نہیں ہے اور مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ پی ٹی آئی کے نوجوانوں کے لیے دعا گو ہو۔انہوں نے کہا کہ ان میں صرف ان کی والدہ بےنظیر ہی سیاست کو جانتی تھی اگر وہ ہوتی تو ان کی پوزیشن کچھ اور ہونی تھی۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+