جاوید میانداد کا بابر کے حق میں بیان

جاوید میانداد

نیوزٹوڈے:   قومی کرکٹر جاوید میانداد بھی بابر کے حق میں بول پڑے ، انہوں نے کہا کہ بابر کو انہوں نے نکالا جن کو کرکٹ نہیں آتی۔ کے ٹی پی ایل، کی ٹرافی کی رہنمائی اور ڈرافٹنگ کی تقریب کے موقع پر گفتگو کے دوران ، انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کوچز اور کھلاڑیوں کی عمر میں فرق ہونا چاہیے۔ آسٹریلیا کے کرکٹ میچ میں سرفراز کو کپتان ہونا چاہیے تھا۔ انہوں نے کہا ٹیپ بال کی مقبولیت دیکھ کر ایسا لگتا ہے جلد اس کا بھی ورلڈ کپ ہو گا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+