سینئر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی کا بھی بشری بی بی کیخلاف بڑا انکشاف

سلیم صافی

نیوزٹوڈے:  سلیم صافی نے بشری بی بی اور ان کے سابق شوہر مانیکا کے خلاف کچھ حیرت انگیز انکشاف کیے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ بشری بی بی اور ان کے سابق شوہر اپنی بیٹی کا نکاح مسجد نبوی میں کروانا چاہتے تھے ، سعودی حکومت نے انکار کر دیا تو خان صاحب اس بات پر ناراض ہو گئے اور محمد بن سلمان کے خلاف سخت الفاظ استعمال بھی کئے ۔

اس سے قبل خاور مانیکا، نے عمران خان اور پشری بی بی پر بھی کئی الزامات لگائے جو ابھی تک سوشل میڈیا میں وائرل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان زبردستی ہمارے گھر آتا تھا اور اسی نے ہمارا گھر برباد کیا ہے۔ مزید انہوں نے کہا کہ ، مجھے پنکی کی شادی کی خبر نہیں تھی، سوشل میڈیا کے ذریعے اس بات کا علم ہوا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+