امام الحق کے علاوہ اور کس پاکستانی کرکٹر کی شادی ہورہی ہے؟

امام الحق کی شادی

نیوزٹوڈے:   امام الحق کی شادی سوشل میڈیا میں وائرل ہو گئی ہے، جس میں ان کی اہلیہ انمول نے نارنجی اور سنہرے رنگ کا غرارا اور سرخ رنگ کی شرٹ پہنی ہوئی تھی۔ صارفین نے دلہن کے جوڑے کے متعلق کئی کمنٹس کیے اور ان کی قیمت جاننے کی خوائش کا بھی اظہار کیا۔ جیو کی جانب سے حسن شہریار کی ٹیم سے اس جوڑے کی قیمت کے متعلق رابطہ کیا گیا جس کے بعد معلوم ہوا کہ اس کی قیمت پندرہ لاکھ پچاس ہزار روپے ہیں۔

ان کی شادی ناروے میں منعقد کی گئی ہے۔  اس کے ساتھ امام الحق نے پرنس کوٹ پہنا ہوا تھا۔ سوشل میڈڈیا میں بابر اعظم کی شادی کی خبریں بھی پھیلی ہوئی ہے تاہم انہوں نے ابھی تک اپنی شادی سے متعلق کوئی اعلان نہیں کیا۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+