ورلڈ کپ میں کیا دلچسپ چیز سامنے آئی؟ آئی سی سی نے بتا دیا

آئی سی سی ورلڈ کپ

نیوزٹوڈے:   آئی سی سی ورلڈ کپ کے آخری میچ کا اختتام انیس نومبر 2023 کو آسٹریلیا کی جیت کے ساتھ ہوا۔ پورے ورلڈ کہ میں کئی حیر انگیز اور دلچسپ واقعات دیکھنے کو ملے اور کئی تنازعات بھی سامنے آئے ، جسے فراموش کرنا مشکل ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے ایک دلچسپ حقیقت بتائی گئی۔

انہوں نے اپنے سوشل میڈٰیا ایکس میں ٹویٹ کیا کہ ورلڈکپ 2023 کی دس ٹیموں کا "سرکل آف پیریٹی" 2023 میں مکمل ہو چکا ہے۔  مزید آئی سی سی نے لکھا کہ 1992 کے ایڈیشن کے بعد پہلی بار، ہر ٹیم نے #CWC23 پر کم از کم ایک میچ جیتا۔  فائنل میں آسٹریلیا کی بھارت کے خلاف جیت کے ساتھ، اس کا مطلب تمام 10 ٹیموں کے لیے برابری کا دائرہ مکمل ہو گیا تھا۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+