بابر اعظم نے ایک منفرد اعزاز اپنے نام کرلیا

بابر اعظم

نیوزٹوڈے:  آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں بھارتی بلے باز شبمن گل پہلے نمبر ہر اور سابق کپتا بابر اعظم دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔ رینکینگ میں بابر اعظم کی ریٹنگ 824  اور شبمن گل کی ریٹنگ 826 ہے جس کے باعث وہ پہلے نمبر پر قائم ہیں۔

پاکستان کے سابق کپتان بابر اعظم کے پاس ابھی بھی تینوں فارمیٹ میں ٹاپ پانچ رہنے کا اعزاز حاصل ہے۔ ابھی تک ویرات کوہلی، اسٹیو سمتھ کے پاس یہ اعزاز حاصل نہیں ہے۔  بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ رینکنگ میں چوتھے اور ون ڈے رینکنگ میں ورلڈ کپ کے بعد دوسرے رینک میں برقرار ہے۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+