پیٹ کمنز نے مسلمان کھلاڑی کیلئے شراب پارٹی رکوا دی

پیٹ کمنز

نیوزٹوڈے:   آسٹریلیا نے ورلڈ کپ کے فائنل میں بھارت کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی۔ آسٹریلوی کپتان نے بھارت میں ہونے والے فائنل میچ سے قبل کہا تھا کہ کسی بھی کھلاڑی کے لیے سب سے اہم بات کیا ہو گی، کہ شائقین سے بڑا اسٹیڈیم خاموش ہو جائے اور وہ ایسی ہی خوائش رکھتے ہیں، جو انہوں نے کر کے دکھایا۔ آسٹریلیا چیمپینز ،اپنی جیت کے بعد شراب کی پارٹی کرنا چاہتے تھے، جس کے بعد عثمان خواجہ نے جشن میں شریک نہ ہونے کا فیصلہ کیا۔ اسے دیکھتے ہوئے، پیٹ کمنز نے کھلاڑیوں کو شراب پارٹی کرنے سے روک دیا۔ 

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+