نائب کپتان کون ہوگا؟ اسلام آباد میں کھلاڑیوں کی اہم بیٹھک

ٹریننگ کیمپ

نیوزٹوڈے:  آسٹریلیا کے ٹیسٹ دورے سے پہلے، تمام کھلاڑیوں کی اسلام آباد میں اہم بیٹھک کا انقعاد کیا گیا، فہیم اشرف، سعید اجمل سمیت تمام کھلاڑیوں نے شرکت کیں اور آج سے ہی اسلام آباد میں ٹریننگ کا آغاز کریں گے۔ ایکس پر پی سی بی کی طرف سے ٹویٹ کی گئی جس میں ایک وڈیو جاری کی گئی تھی اور اس میں تمام کھلاڑی مقامی ہوٹل میں موجود تھے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دو سال کے لیے شان مسعود کو ریڈ بال کپتان مقرر کیا ہے اور ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان کا اعلان بھی جلد از جلد کر دیا جائے گا۔ اسکواڈ میں شامل امام الحق اور فہیم اشرف اپنی شادی کی مصروفیات کے باعث ٹریننگ کیمپ کا حصہ نہیں بنے گے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+