پاکستان کے بڑے شہروں میں بارش کی پیش گوئی

بارش کی پیش گوئی

نیوزٹوڈے:   پاکستان کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور بارشوں کے ساتھ پہاڑوں میں برفباری کا امکان ہے۔ موسمیات کی ٹیم نے بتایا ہے کہ آج کے روز کے پی کے، گلگت، کشمیر، اسلام آباد، اور خطہ پوٹھوہار میں بھی تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

اس دوران کچھ علاقوں میں تیز بارش بھی متوقع ہے۔ رپورٹ کے مطابق، پنجاب اور سندھ میں دھند اور اسموگ کا ہی راج رہے گا۔ لاہور، اسلام آباد میں بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+