ٹی20 ورلڈکپ 2024 پاکستان جیتے گا، سابق انگلش کرکٹر کی پیشگوئی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ

نیوزٹوڈے:   انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے ٹی ٹوئنٹی کی پیشگوئی کی ہے، کہ 2024 میں ہونے والے ٹی20 ورلڈ کپ پاکستان جیتے گا۔ سابق کپتان نے ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کے دوران کہا کہ امریکہ میں ہونے والے ورلڈ کپ 2024 پاکستان ہی جیتے گا۔ ایڈم گلکرسٹ دیگر کے ساتھ اپنی گفتگو میں مائیکل وان پی سی بی میں حالیہ تبدیلیوں کا بھی ذکر کیا جس میں انہوں نے محمد خفیظ کو ڈائریکٹر اور وہاب ریاض کو چیف سلیکٹر دینے پر بھی تنقید کی ہے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+