نواز شریف اسرائیلی جارحیت پر خاموش کیوں؟
- 23, نومبر , 2023
نیوزٹوڈے: امیر جماعت اسلامی خافظ نعیم نے کہا ہےکہ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ابھی تک فلسطین کے لیے اور اسرائیل کے خلاف کوئی مذمتی بیان نہیں دیا۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ پوری دنیا تقسیم ہو چکی ہے اور امریکہ کو اس تقسیم کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف سے پوچھیں کہ وہ اپنے آپ کو بادشاہ سمجھتے ہے، کیا انہوں نے ابھی تک کوئی مذمت کی؟
تبصرے