تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کی ضمانت منظور
- 23, نومبر , 2023
نیوزٹوڈے: عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کی ضمانت منظور کر دی ہے، انہیں 80 ہزار روپے جرمانہ جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ اینٹی کرپشن عدالت کے جج بابر علی خان نے اسد قیصر کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کی گئی۔
اینٹی کرپشن نے حکم دیا کہ اسد قیصر پر کرپشن کا الزام لگا تھا، لیک اس کے بعد عدالت نے ان کی ضمانت منظور کر لی ہے۔ اسد قیصر کو کچھ روز پہلے اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا تھا، اور چودہ روز کے لیے جوڈیشل ریمانڈ میں تھے۔
تبصرے