چیئرمین پی ٹی آئی کو نہ نکالتے تو کیا ہوتا؟ آصف زراری کا تہلکہ خیز انکشاف

آصف زرداری

نیوزٹوڈے:   سابق صدر مملکت آصف زرداری نے بیان دیا کہ ہمیں پی ٹی آئی کے چئیر مین کی جانب سے اتحاد کا کہا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ جب پی ٹی آئی کی حکومت بننے جا رہی تھی تب انہوں نے ہمیں کہا تھا کہ یہ ہمیں چھے وزارتیں دے گے، جسے بعد میں رد کر دیا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ مجھے پی ٹی آئی کی جانب سے مائنس کرنے کا کہا گیا، اور ملک کے باہر جانے کے  لیے بھی کہا گیا۔ سابق صدر کا کہنا تھا کہ آٹھ فروری کو الیکشن ہونے کا یقین ہے، اور پاکستان پیپیلز پارٹی کپمین کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان  ہماری پارٹی تحریک عدم اعتماد کے دشمن تھے، اگر ان کو  نہ نکالا جاتا  تو وہ فوج کے ذریعے 2028 تک اپنی حکومت بنا لیتے۔

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+