دنیائے کرکٹ کا بڑا سانحہ، بال لگنے سے کھلاڑی کی موت کو 9 سال گزر گئے

کھلاڑی کی موت

نیوزٹوڈے:   کرکٹ کی دنیا میں جہاں ہم شاندار ریکاڈز دیکھتے ہے، وہی کئی صدمے سے دو چار واقعات بھی دیکھنے پڑتے ہیں۔ ایسا ہی ہولناک واقعہ ہمیں 27 نومبر 2014, کو دیکھنے میں ملا جب، آسٹریلیوی کھلاڑی فلپ ہیوج کی بیٹنگ کے دوران گیند لگنے سے کھلاڑی کی موت ہو گئی. یہ تاریخ کا پہلا اور منفرد واقع تھا۔ کرکٹ کی تاریخ میں یہ افسوسناک واقعہ سڈنی میں جاری میچ نیو ساوتھ ویلز اور ساوتھ آسٹریلیا کی ٹیموں کے دوران ہو رہا تھا جب یہ واقعہ پیش آیا۔

ساوتھ آسٹریلیا جب گیند بازوں پر حاوی تھے، ایک گیند نے ان کی جان لے لی۔ نیو ساوتھ ویلز کے گیند باز شان ایبٹ نے اپنے دسویں اوور کی  گیند  پھینکی تو وہ گیند ان کی گردن میں جا کر لگی جس کے بعد وہ زمین میں گر گئے۔ آسٹریلیوی بلے باز فلپ ہیوج نے آخری سانس 27 نومبر کو لی۔ اس وقت ان کی عمر 25 سال تھی۔ 

user
صباحت عابد

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+