ہیلمٹ نہ پہننے کے وہ بہانے جو سن کر پولیس بھی ہنس پڑی

انوکھے بہانے

نیوزٹوڈے:   لاہور ٹریفک پولیس موٹر سائیکل سواروں کو ہیلمٹ پہنانے کی کوشش کر رہی ہے، اور ساتھ ہی ان پر بھاری بھرکم جرمانہ بھی عائد کر رہی ہے۔ لیکن ابھی بھی کئی سوار بغیر ہیلمٹ کے گھوم رہے ہہں۔ کئی سوار اہلکار ایسے بہانے لے کر آتے ہے، جن کو سن کر پولیس اہلکار بھی ہنسنے لگ پڑتے ہیں۔ نیچے کمنٹس میں دیکھئے عوام کا ہیلمٹ نہ پہننے کے انوکھے بہانے۔ 

کچھ لوگ تو اپنا ہیلٹ گھر ہی بھول جاتے ہیں اور کچھ لوگوں نے ابھی تک ہیلٹ خریدا ہی نہیں۔ اس کے علاوہ لوگوں کا کیا رائے ہی، دیکھیے نیچے دی گئی تصویر میں۔  

user

تبصرے

بطور مہمان تبصرہ کریں:
+